براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

محنت کے بغیر ملی شہرت زیادہ عرصے نہیں چلتی، عاطف اسلم

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ لوگ راتوں رات مشہور ہونا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ عاطف اسلم نے ایک انٹرویو میں نئے گلوکاروں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ آٹو…

لیجنڈری فنکار ضیاء محی الدین کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال ہوگیا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ممتاز براڈ کاسٹر ضیاء محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا، آسٹریلیا اور پھر…

حاملہ ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، ماہرہ خان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ معروف انگریزی اخبار سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

بڑے ایونٹس ختم، بچوں کی خوشی کیلیے صرف سالگرہ مناتا ہوں، منیب بٹ

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی پر بے تحاشا اخراجات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں منیب بٹ سے سوال کیا گیا کہ…

خوبصورتی نے زیادہ تر کیریئر پر منفی اثر ہی ڈالا، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

اداکارہ صنم جنگ کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی، رونے کی ویڈیو شیئر

کراچی: پاکستانی اداکارہ اور میزبان صنم جنگ نے امریکا سے روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ صنم جنگ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جو امریکا میں گزارے گئے اُن کی زندگی کے چند لمحات کو لیکر بنائی گئی ہے، اس ویڈیو میں…

ٹی وی اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی کے مقبول اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے۔ اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا…

بعض ڈراموں میں کام سے انکار پر دوست ناراض ہوگئے، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا نیا ڈرامہ خئی آج کل تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ خئی کی شوٹنگ گلگت اور بلتستان کے علاقوں میں کی گئی، ڈائریکٹر وجاہت حسین نے اپنی ہی تخیلاتی دنیا بسائی ہے، یہی وجہ…

والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں، جگن کاظم

کراچی: اداکارہ اور میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں۔ جگن کاظم نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ میرے لیے دوسری شادی کا فیصلہ کرنا…

حقیقی والد کو کبھی نہیں دیکھا، سوتیلے والد نے بہت پیار دیا، صاحبہ

لاہور: فلموں کی سابق اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔ سینئر اداکار ساجد حسن کو دیے گئے انٹرویو میں صاحبہ نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور…