براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

والدہ کی میت پر میک اپ کرکے آنے والیوں کو نہیں بھول سکتی، مدیحہ نقوی

کراچی: نامور میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔ مدیحہ نقوی نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو کی ایک قسط میں اپنی والدہ کے انتقال کا دن یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح لوگ تیار ہوکر…

بیٹی کی شادی کے بعد ہی اپنی شادی کا فیصلہ کیا، جویریہ عباسی

کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ ایک میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں عدیل حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار اپنے دوستوں کی دعوت پر…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تیسری برسی

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو تین برس بیت گئے۔ کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔ عمر شریف نے 1980 میں پہلی…

میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…

کالے جادو کے بُرے اثرات پڑے، شیطانی وسوسوں سے نکل چکا، فیروز خان

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلم کے صف اول کے اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔ فیروز خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر…

بشریٰ باجی کیوں تنقید کررہی ہیں، اُن کی جگہ نہیں لے رہا، چاہت فتح خان

لاہور: سوشل میڈیا اپنے گانوں کی وجہ سے معروف گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ یوٹیوبر چاہت فتح نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں نہیں سمجھ آتی کہ…

سندھ: سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وغیرہ کی شوٹنگ فیس میں بڑی کمی

‏کراچی: وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے بڑا قدم اُٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وڈیو، فوٹو گرافی اور برائیڈل شوٹنگ کی سرکاری فیس میں بڑی کمی کردی گئی۔ اس حوالے…

اداکارہ اُشنا شاہ کا ذہنی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ نے ایک ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے، جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہورہی ہیں۔ اُشنا نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اسٹوری میں بتایا کہ وہ پراسوپیگنوسیا نامی بیماری کا…

میرا گانا کاپی کرنے پر مہیش بھٹ نے معافی مانگی تھی، وارث بیگ

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول گلوکار وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کے سینئر فلم میکر مہیش بھٹ نے میرا گانا چُرانے پر معافی مانگی تھی۔ وارث بیگ نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرکے اپنی ہٹ فلم مرڈر میں…

عامر لیاقت کو انصاف دلانے کیلئے بطور وکیل مقدمہ لڑرہی ہوں، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف ترین شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑرہی ہوں۔ عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نازیبا…