براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
شعیب ملک کا اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر یادگار سرپرائز
کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
25 مارچ کو ثنا جاوید نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے اُنہیں رومانوی سرپرائز دے کر خوش کردیا۔…
میرے کافی تعلقات، برطانوی حکومت نے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی، حریم شاہ
لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔
حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے، لیکن میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت…
ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں، اسکاٹ لینڈیارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی
لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں موصول ہونے کے بعد لندن پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
حریم شاہ نے دھمکیوں پر پولیس سے رابطہ کیا تھا اور پولیس کو بتایا کہ ان کا پیچھا کیا جارہا ہے اور انہیں بلیک میل کرنے…
خاندان والے مجھے ٹی وی کا مکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت
لاہور: سیونی اور دیگر گانوں کو اپنی آواز سے امر کردینے والے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ریڈیو اور ٹی وی مکینک دیکھنا چاہتے تھے۔
گلوکار علی عظمت نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ…
محمود اسلم نے نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش ٹھکرادی
کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ انہیں نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی، جس کے لیے وہ رضامند نہیں ہوئے۔
محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حال…
سوشل میڈیا پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، مومنہ اقبال
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔
اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر…
خالہ کے انتقال کے بعد عروج پر شوبز انڈسٹری چھوڑی، سارہ چوہدری
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی ہے۔
سارہ چوہدری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سال 2002 میں شوبز میں اپنے کیریئر کا…
تمام کھانے اور سحری و افطار شوہر بناتے ہیں، صرحا اصغر
کراچی: ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے اور وہ صرف چکھنے کا کام کرتی ہیں۔
صرحا نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ساتھ سحری…
شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 18 ویں برسی
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار اور شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور اداکار محمد علی کی آج اٹھارہویں برسی منائی جارہی ہے۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔…
کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، سائرہ پیٹر
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، برطانیہ میں آج بھی غزلیں اور سدابہار گیتوں کی فرمائش سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں منعقدہ…