براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
نشو بیگم کو شادی کی پیشکش، ایسا کوئی قدم نہیں اٹھاؤں گی، اداکارہ
لاہور: ماضی کی فلموں کی مقبول اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔
نشو بیگم نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کررہے ہیں۔
اداکارہ نشو نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ میری…
کیا ملالہ یوسف زئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔
عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی…
منفی باتیں مت پھیلائیں، اگر کوئی کرکٹر چھیڑتا تو سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کی ہے۔
مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو…
صبا منجھی ہوئی اداکارہ، ماہرہ خان کو زیادہ کام کرنا چاہیے، ابرارالحق
لاہور: گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق خاموش رہنا چاہیے تھا کیونکہ ہوسکتا ہے شعیب تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں۔
گلوکار ابرار الحق سے ایک وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان نے مہوش حیات، ماہرہ خان اور…
عدنان کیا اپنی ماں، بہن کو بھی مکھی کہتے ہیں؟، فضا علی
کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اداکار عدنان صدیقی کے متنازع بیان پر اُن سے سخت سوال کرڈالا۔
فضا علی نے اپنے شو کے دوران کہا کہ ماہِ رمضان میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین کو ایک جیسا قرار دیا تھا،…
بشریٰ انصاری کی اقبال حسین کے ساتھ شادی کی تصدیق
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔
بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ہماری ملاقات کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی۔
اقبال حسین نے وی لاگ میں بتایا کہ…
پاپ سنگر جے کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
سیئول: جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے معروف پاپ سنگر، اداکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔
عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔
داؤد کم نے…
بلال عباس کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، تصاویر وائرل
مکۃ المکرمۃ: ٹی وی کے مقبول اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔
اُن کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے…
مرد مجھ سے ڈرتے ہیں، شادی کے بعد شوبز سے دُورہوجائوں گی، مہوش حیات
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں، لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔
سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں مہوش حیات نے…
آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نئے گانے کی ریلیز کا اعلان
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عیدالفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
آئمہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کو خوش خبری سنائی کہ ان کا نیا گانا لانگ ٹائم 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔…