براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے جان لیوا بیماری کینسر کے خلاف جنگ جیت لی اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے کہ وہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں لیکن

مزار قائد کے تقدس کی پامالی، خالد انعم کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑے

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے مزار قائد کا تقدس پامال کرنے پر سینئر اداکار خالد انعم بھی بری طرح برس پڑے۔معروف پروڈیوسر، ہدایتکار و گلوکار خالد انعم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے مزار قائد کا تقدس پامال کرنے پر شدید برہمی کا اظہار

زیبائش ڈرامے میں کام کرنا میری غلطی تھی، زارا نور عباس

کراچی: خوبرو اداکارہ زارا نور عباس نے ڈراما سیریل ’’زیبائش‘‘ میں ناقص کارکردگی اور ڈرامے کی ناکامی پر کہا کہ اس پروجیکٹ میں کام کرنا غلطی تھی لیکن اپنی اس غلطی سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔نجی چینل سے نشر ہونے والا ڈراما ’’زیبائش‘‘

سنجے دت کی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق!

ممبئی: بولی وُڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔سینئر اداکار نے ستمبر میں ٹویٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔بولی وُڈ اسٹار کی جانب سے

سوشل میڈیا صارفین نے آمنہ الیاس کو آڑے ہاتھوں لے لیا!

کراچی: مقبول ماڈل آمنہ الیاس آج کل سوشل میڈیا پر فیئرنیس کریم کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اور باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن اس معاملے پر ان کے مداح انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔آمنہ الیاس نے چند روز قبل ایک

معروف اداکارہ نے رائٹر بننے کا اعلان کر دیا

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا، کتاب کا مقصد قارئین کو ان کے حقوق کی آگاہی فراہم کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق متعدد فلموں میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے والی اداکارہ بچوں کے حقوق پر کتاب شائع کریں گی۔

فلموں ڈراموں میں بولڈنیس کو حمزہ عباسی نے خواتین کی تذلیل قرار دیدیا

کراچی: حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسکرین پر خواتین کو بولڈ اور عریاں دکھانا آرٹ نہیں بلکہ خواتین کی تذلیل ہے۔معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ماڈلنگ میں بھی نام کمایا وہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا

موٹروے زیادتی کیس، فنکاروں کا ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ!

کراچی: فنکاروں نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر شکر ادا کرتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب مرکزی ملزم عابد ملہی کو واقعے کے 33 روز بعد دو دن قبل فیصل آباد

بھٹو، ماؤ، اندرا اور ہٹلر کی ملاقات، ایک دل چسپ اور منفرد ڈراما

کراچی: پاکستان، بھارت اور چین کے تعلقات پر مبنی دل چسپ شارٹ فلم تاریخ کے مسافر کو ریلیز کردیا گیا۔اس منفرد فلم میں انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر، سہیل ہاشمی، عمیر ہارون اور علی خان نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ ڈراما عمیر ہارون

شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک