برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا سرائیکی لوک گیت "سر دی بازی” انگلش میں ریلیز

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فوک گیت۔۔سر دی بازی کو انگریزی اور سائیکی میں گا کر نیا فیوزن پیش کردیا۔ سائرہ کے ساتھ دو برطانوی سنگرز نے دیا، اس بارے ہیں لندن میں مقیم برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ اس لوک گیت کا بہت اچھا رسپانس آرہا ہے میں نے ساری زندگی صوفی بزرگوں کا عارفانہ کلام کا انگریزی میں ترجمہ کرکے دنیا بھر میں پیش کیا۔

میں سپر ہٹ لوک گیت سر دی بازی ۔کو نیا انداز دے اوپیرا انداز میں گایا ہے ۔تاکہ دنیا کو بتادیں کہ ہماری صوفی موسیقی اور لوک موسیقی میں کتنی طاقت ہے۔ میں نے اب تک شاہ عبداللطیف بھٹائی بھلے شاہ اور امیر خسرو کے صوفیانہ کلام کو انگلش ترجمے کے ساتھ اوپیرا موسیقی میں دنیا بھر میں پیش کیا اور میں ان دنوں لندن میں ہوں۔جلد پاکستان پہنچ کر نیا البم ریلیز کروں گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔