براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
لاہور: اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ میرے پرستار مجھ سے ایک بیان کا انتظار کررہے ہیں، میں اعلان کرتا ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔
فیروز خان!-->!-->!-->…
اداکار احمد بٹ کی ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے پر کڑی تنقید
اداکار احمد بٹ کی ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے پر کڑی تنقید لاہور: اداکاری احمد علی بٹ نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ سوشل میڈیا پر منافقت کو دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔ تفصلات کے مطابق انھوں نے خلیل الرحمان قمر اور ماوری!-->…
معروف اداکار کا مذہب کی جانب بڑھتا رجحان، کیا اداکاری چھوڑ دیں گے؟
کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مذہب کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، البتہ اداکاری نہیں چھوڑی۔
تفصیلات کے مطابق ایک ٹوئٹر پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میں اپنی ویڈیو میں بھی اس بات کی!-->!-->!-->…
اداکارہ میرا امریکا میں حادثے میں زخمی
نیویارک: فلمسٹارمیرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق امریکا کے نجی اسپتال میں اداکارہ کا علاج
جاری ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ
کردیا گیا ہے۔
اپنی اداکاری، انگریزی!-->!-->!-->!-->!-->…
نو سال قبل ریلیز ہونے والی فلم کورونا وائرس کی وجہ سے مقبول
ہالی
وڈ کی 9 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کونٹیجن‘2020 میں جان لیوا کورونا وائرس کے
پیشِ نظر فلم کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹیوین
سوڈربرگ کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’کونٹیجن‘ کی 2020 میں مقبولیت
کی وجہ کووڈ 19 یعنی!-->!-->!-->…
دلی فسادات پر جاوید اختر بھی بول اٹھے
بالی ووڈ کے نغمہ نگار جاوید اختر کے خلاف باقاعدہ ایف آئی ار
درج کر دی گئی۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ
جاوید اختر نے مذہبی نفرت کو بڑھاوا دیا ہے اس لیے ان پر غداری کا مقدمہ چلایا
جائے۔
جاوید اختر ہر موضوع پر کھُل
کر اظہارِ خیال کرتے!-->!-->!-->…
خلیل الرحمان قمر ایک اور تنازعے کا شکار
لاہور: معروف ڈراما نگار خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن اور تجزیہ نگار ماروی سرمد کی لائف شو میں میں گفتگو شدت اختیار کرگئی۔ خلیل الرحمان کی جانب سے نازیبا زبان کے استعمال نے ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عورت مارچ سے!-->!-->!-->…
ایان علی دو سال بعد انسٹاگرام پر متحرک
دبئی: ڈالر گرل کے نام سے معروف سپر ماڈل ایان علی دو سال بعد پھر انسٹاگرام پر ایکٹو ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق منی لاڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی جو چار سال سے بیرون ملک مقیم ہیں، وہ سوشل میڈیا سے دو سال سے دور تھیں، البتہ گزشتہ روز انھوں نے!-->…