براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ صنم ماروی پر بہن کے سنگین الزامات!
لاہور: ریشماں پروین اپنی بہن گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست!-->…
حلیمہ سلطان آزاد کشمیر آنے کی خواہش مند!
استنبول: مقبول ترین ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہش مند ہیں۔ حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) ناصرف!-->…
گلوکار بلال مقصود بھی کورونا میں مبتلا
کراچی: اسٹرنگز بینڈ کے بانی گلوکار بلال مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلال نے سوشل میڈیا پر اس بات کا ذکر نہیں کیا تھا، تاہم انسٹا گرام کے لائیو سیشن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔ دلچسپ سوالات کے!-->…
اداکارہ عائشہ ثناء کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟
لاہور: اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے جعلی چیک دینے کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی!-->…
مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ!-->!-->!-->…
حدیقہ کیانی کا ارطغرل غازی کو خراج تحسین
کراچی: گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترکش ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستانی دیوانے ہیں اور سوشل میڈیا پر اکثر اس ڈرامے اور ڈرامے کے فنکاروں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے دکھائی!-->…
بچپن میں ڈاکٹر بننے کی خواہش تھی جو پوری نہ کرسکی، اداکارہ میرا
لاہور: معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں ان کی خواہش تھی کہ وہ ڈاکٹر بنیں، تاہم وہ اسے پورا نہ کرسکیں۔ اداکارہ میرا نے کورونا وبا میں فرائض انجام دینے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں میری ڈاکٹر بننے!-->…
معروف گلوکار عالمگیر بخیریت، انتقال کی خبروں کی تردید!
کراچی: گلوکار عالمگیر زندہ اور بخیریت ہیں، جمعہ کی شام سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان خبروں کی تردید!-->…
سشانت سنگھ کی موت کا گہرا صدمہ مزید 3 لوگوں کی جان لے گیا
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ان کے مداح غمزدہ ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 لوگوں کی اموات بھی سامنے آئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سننے کے بعد ان کے!-->!-->!-->…
3 خواتین سے زیادتی، معروف امریکی اداکار گرفتار
واشنگٹن: معروف امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن کو 2001 سے 2003 کے درمیان تین خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن پر تین ساتھی اداکاراؤں نے جنسی!-->…