براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

شمعون عباسی تحریک انصاف سے وابستہ ہوگئے

کراچی: معروف اداکار شمعون عباسی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے اور شوبز انڈسٹری کی بحالی کے لیے نئی پالیسیاں بنانے کا عزم کیا ہے۔شمعون عباسی نے ایک انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

وارث بیگ کے بیٹے نے بھی گلوکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیے

لاہور: معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحب زادے عمار بیگ نے بھی گلوکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیے، گلوکار نے اردو، انگریزی اور ہسپانوی زبانوں میں آواز کا جادو جگا کر شائقین سے بھرپور داد وصول کی۔نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار

بلال عباس بولی وُڈ ہدایت کار سے کیوں متاثر ہیں؟

کراچی: اداکار بلال عباس خان پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بولی وُڈ میں روا رکھے جانے والے ناروا سلوک کے باوجود بھارتی ہدایت کار کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ڈراما سیریل ’’پیار کے صدقے‘‘، ’’چیخ‘‘ اور ویب سیریز ’’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘‘ میں

موٹروے زیادتی پر مبنی صنم سعید کی شارٹ فلم ریلیز

کراچی: چند مہینے پہلے موٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے افسوس ناک واقعے کے بعد اداکارہ صنم سعید کی ایک مختصر فلم یوٹیوب پر ریلیز کی گئی ہے، جس میں لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے۔مختصر فلم 'اب بس' کی کہانی موٹروے حادثے پر

معیار نظرانداز، چینلز پر کچرا بک رہا ہے: سونیا حسین

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ ہمارے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا کہ ہمیں کیا دکھانا ہے، معیار نظرانداز ہے، یہاں جو دکھ رہا وہ بک رہا ہے اور اگر کچرا بھی بک رہا ہے تو آپ بیچ

علی کاظمی اور مہر جعفری کی فلم آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد

ٹورنٹو: اداکار علی کاظمی جو ماضی کے مقبول اداکار جوڑی راحت کاظمی اور ساحرہ کاظمی کے صاحبزادے ہیں، اُن کی اور اداکارہ مہر جعفری کی فلم ’فنی بوائے‘ کو آسکر ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد کرلیا گیا۔کینیڈا کی جانب سے اداکار علی کاظمی اور اداکارہ

فکر اقبال پر وائس آف سندھ کی پیشکش ستاروں سے آگے ریلیز

کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی وائس آف سندھ کی پیشکش مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے، اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی پیش

اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!

لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ

ستاروں سے آگے: فکر اقبال پر فلم کی شوٹ مکمل، اقبال ڈے پر ریلیز ہوگی

کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے کی شوٹ مکمل ہوگئی، فلم اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی

جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی

لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی