براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ملک کے معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے
شوبز انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوس ناک اطلاع سامنے آئی ہے، ملک کے معروف اور سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔اُن کی اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر اداکار ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح!-->…
امریکا کی کھرب پتی ماڈل، سنگر،اداکارہ اور بزنس وومن پیرس ہلٹن نے شادی کر لی
امریکا کی کھرب پتی ماڈل، سنگر، اداکارہ اور بزنس وومن پیرس ہلٹن نے بلآخر 40 برس کی عمر میں اپنے سرمایہ کار دوست کارٹر ریوم سے شادی کر لی۔
پیرس ہلٹن نے شادی کے روز مختلف مواقعوں پر 4 لباس زیب تن کیے، شادی کی تقریب میں ہالی وڈ کے کئی اہم…
شاہ رخ کتنے عاجز انسان ہیں، ملنے کے بعد احساس ہوا: زین ملک
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلموں میں دیکھ کر مغرور انسان سمجھتے تھے۔گلوکار نے اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ذاتی طور پر شاہ رخ خان کا اُس!-->…
تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے ، مہوش حیات
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد مہوش حیات نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے خصوصی پیغام دیا۔
پاکستانی اداکارہ نے انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم سے ویڈیو شئیر کی، جس میں ان کے دوست اور بھائی بھی موجود تھے۔ مہوش حیات کا کہنا…
بھارت جانےکےبجائے پاکستان فلم انڈسٹری پر توجہ دینی چاہیے،سجل علی
معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو بھارت میں کام کرنے کا سوچنےکے بجائے اپنی انڈسٹری کی بہتری پر توجہ دینی چاہیے۔
سجل علی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شوبز…
پاکستانی فنکاروں نے بھی چوکے چھکوں کی برسات کردی
عجمان: پاکستان سے تعلق رکھنے والے شوبز فنکاروں نے بھی چوکوں چھکوں کی برسات کردی، عجمان میں برقی قمقموں سے جگمگاتا ایڈن گارڈنر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے سُپر اسٹارز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے یو اے ای!-->…
حمائمہ ملک نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کیوں کی؟
استنبول: اداکارہ حمائمہ ملک موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ انہوں نے نئی زندگی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں ان کی اپینڈکس کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے!-->…
فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت پیکیج کا اعلان کرے: شان
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتی پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی توجہ کے بغیر انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے۔اداکار شان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگرحکومت پاکستانی فلم انڈسٹری!-->…
شادی کے چند سال بعد شوہر نے طلاق دے دی تھی، حنا دلپذیر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا دلپزیر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں شوہر نے غصے کی حالت میں طلاق دی تھی۔
حنا دلپزیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی تھی اور وہ اپنے شوہر کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی تھیں تاہم شادی کے چند سال…
درپن کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
محمد راحیل وارثی
پاکستان کی فلم انڈسٹری کو پروان چڑھانے میں بہت سے ابتدائی اداکاروں کا بھرپور کردار رہا ہے۔ انہی میں سے ایک سنتوش کمار تھے، سنتوش اور صبیحہ کی جوڑی کو ناظرین آج بھی فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ سنتوش کمار کے چھوٹے بھائی درپن!-->!-->!-->…