براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اقرا عزیز کی پوسٹ پر شرمیلا فاروقی نے تنقیدی تبصرہ کیوں کیا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، اس پوسٹ پر سابق اداکارہ اور سیاست دان شرمیلا فاروقی نے تنقید کی بوچھاڑ کرڈالی۔

ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘ لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کے لیے نامزد

کراچی:سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے عبداللّہ کادوانی اور اسد قریشی کا پروڈیوس کردہ جیو انٹرٹینمنٹ کے رومانوی ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘ کو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کے لیے ’بہترین ٹی وی سیریل‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘…

وینس فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم کی نمائش 10 ستمبر کو ہوگی

پیرس: فرانس میں دنیا کے قدیم ‘وینس’ فلم فیسٹیول کا 12 روزہ میلہ جاری ہے، جس میں پاکستانی فلم کی نمائش بھی ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر تک جاری رہنے والے فلم فیسٹیول میں مختلف مقامات پر 70 سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی۔فیسٹیول کے

نامور گلوکار حبیب ولی محمد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

کراچی: نامور گلوکار حبیب ولی محمد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے، دھیمے سروں کے ساتھ ان کی مدھر آواز آج بھی گنگناتی محسوس ہوتی ہے۔ حبیب ولی محمد 16 جنوری سن 1921ء کو رنگون میں پیدا ہوئے پھر ان کا خاندان ممبئی منتقل ہوگیا۔ اس گھرانے نے…

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا

اسلم ملک اردو اور پنجاب کے معروف شاعر اور نغمہ نگار احمد راہی کی آج انیسویں برسی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ وہ 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو، سیف الدین سیف اور

اداکارہ عائشہ ثناء اشتہاری کیوں قرار پائیں؟

لاہور: اداکارہ عائشہ ثناء کو سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں سائبر کرائم کیس میں اداکارہ عائشہ ثناء کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ہوئی۔ عدالت نے 4 اکتوبر کو ایف آئی اے سے ملزمہ کو اشتہاری

اشتیاق بیگ نے زوہیب کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی: مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں مجھ پر جھوٹے

دی راک کے ہم شکل پولیس افسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

معروف امریکی ریسلر و ہالی وڈ اداکار دی راک ڈیوائن جانسن کے ہم شکل پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی کاؤنٹی مورگن کے شیرف نے فیس بک پر لیفٹیننٹ فیلڈز کے ہمراہ اپنی تصویر…

بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی: سینئر اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا

جیمز بانڈ ایک اور خطرناک مشن کے لیے تیار

فلمی دنیا کے سب سے بڑے جاسوس کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے انتظار ختم ہونے کے قریب، جیمز بانڈ کی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نو ٹائم ٹو ڈائی کو کورونا وائرس کے باعث کئی بار تاخیر کا شکار ہونا پڑا، عالمی وبا کے باعث جیمز…