براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بھارت ویب سیریز سیوک: دی کنفیشنز کے سچ سے خوف زدہ، پابندی لگادی

نئی دہلی: فریڈم آف اسپیچ کا دعویدار بھارت ویب سیریز ”سیوک: دی کنفیشنز“ کے سچ سے خوف زدہ نظر آتا ہے۔تبھی ویب سیریز کو روکنے کے لیے بھارتی حکومت نے پاکستانی او ٹی ٹی پلیٹ فارم vidly.tv پر پابندی لگادی ہے۔بھارت کی جانب سے ویب سیریز اور

اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص، علاج جاری

لاہور: ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے اس کی تصدیق کی ہے۔حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ میرے والد کے کینسر کا علاج اس وقت

ماہرہ خان کا سعودی ایئرلائنز سے شکوہ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا سوٹ کیس سعودی ائیرلائنز نے گم کردیا۔ماہرہ خان ان دنوں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔اس دوران سعودی ایئرلائنز سے ماہرہ خان کا ایک

راحت فتح علی خان کی 48 ویں سالگرہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور سُروں کے سلطان کے نام سے معروف استاد راحت فتح علی خان نے آج اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اور نصرت فتح علی خان کے ساتھ

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے اعلان لاتعلقی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔کچھ عرصہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوچکی ہے، جس کی اداکارہ نے تردید کی

اداکار ببرک شاہ کا معصوم بچہ ٹینک میں ڈوبنے سے جاں بحق

لاہور: فلموں کے اداکار ببرک شاہ کو صدمہ، ان کا چار سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوبنے کے باعث انتقال کرگیا۔ببرک شاہ کی جانب سے یہ افسوس ناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی بتایا

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

تماشا بنانے والوں کو بیت اللہ جاکر بددعائیں دیں، رابی پیرزادہ

کراچی: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں اپنے متعلق لوگوں کی باتیں سن کر دل کرتا تھا کہ سب کو گولی مار دوں۔ایک انٹرویو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ نے ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ایک حادثہ قرار

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج