براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم کا رخشندہ ستارہ، سید کمال

زاہد حسین ماضی پاکستانی فلموں میں بہترین اداکاری سے اپنی پہچان بنانے والے نام ور اداکار سید کمال کی آج بارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ وہ یکم اکتوبر 2009 کو دنیا ئے فانی کو خیرباد کہہ گئے تھے۔ سید کمال نہ صرف بہترین اداکار تھے،

گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے والدہ کے لیے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے والدہ کے لیے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی والدہ کے حوالے سے پیغام جاری کیا۔…

سجل نے احد کو سالگرہ پر کس طرح مبارک باد دی!

کراچی: معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔گزشتہ روز 29 ستمبر 1993 کو جنم لینے والے احد نے اپنی 28ویں سالگرہ منائی۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے

عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ،امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ

کراچی:پاکستانی اداکار، کامیڈین عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ ہو گیا ہے اور ان کی آج ممکنہ طور پر امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ ہے، انہیں علاج کیلئے جرمن شہر نیورمبرگ کے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ امریکا میں ان کے…

جرمنی میں ایئرایمبولینس میں فنی خرابی، عمر شریف کی امریکا روانگی میں تاخیر

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں جرمنی میں خرابی پیدا ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے اُن کی امریکا روانگی تاخیر سے دوچار ہوگئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ایئر ایمبولینس کے طور پر زیر استعمال طیارہ نائٹ لینڈنگ اور ٹیک آف

اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں کیوں روپڑیں؟

لاہور: اداکارہ میرا کی رو رو کر عدالت میں دُہائیاں، میرا تکذیب نکاح کیس میں کمرہ عدالت میں رو روکر انصاف کی طلب گار دکھائی دیں۔سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت اداکارہ میرا نے کمرۂ عدالت میں

عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: اداکارہ و ماڈل عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، سیشن کورٹ لاہور نے سماجی ذرائع ابلاغ پر گلوکار و اداکار علی ظفر کی کردار کشی کے کیس میں عفت عمر اور علی گل پیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔عدالت نے کیس کی

کامیڈی کنگ عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے۔اداکار عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر بھی ایئر ایمبولینس میں ان کے

عمر شریف اسپتال سے ڈسچارج، ایئرپورٹ روانہ

کراچی:‌لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو امریکا روانگی کے لیے نجی اسپتال سے ڈسچارج کر کے ایئرپورٹ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ عمر شریف کے ہمراہ ایئر ایمبولینس کی میڈیکل ٹیم بھی ہے، عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل بھی ایئرایمبولنس میں ساتھ…

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی تاخیرکا شکار

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا روانگی…