براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی کی تنقید پر صبا قمر کا دلچسپ جواب

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے صبا قمر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس پر اداکارہ کا جواب سامنے آگیا ہے۔فیصل قریشی نے حال ہی میں اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامے فراڈ کے آن ایئر ہوتے ہی اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں بغیر نام لیے اداکارہ کو کم

معروف اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے

تنقید کریں گالیاں تو نہ دیں، عفت عمر کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا

بھارتی گلوکار کے کے کنسرٹ کے دوران طبیعت بگڑنے پر چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار کے کے (کرشنا کمار) 53 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار کے کے ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہے تھے کہ اچانک ان کی طبیعت بگڑی اور وہ اسٹیج پر گرکر

میں مردوں کیساتھ تصویر نہیں بنواتی، ندا یاسر کا مداح کو انکار

کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کردیا۔اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی ایک ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کسی عوامی جگہ پر موجود ہیں، جہاں ان کے

کورونا لاک ڈاؤن میں بھی آرام کے بجائے کام کرتی رہی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران جب سبھی نے آرام کیا، میں اُس وقت بھی کام کرتی رہی، بہت قسمت والی ہوں کیونکہ میری پیدائش کے بعد گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہوگئی تھی۔نئی پاکستانی فلم 'کملی'

کانز فلم فیسٹیول، پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے لیے بڑا اعزاز

پیرس: پاکستان کے ہدایت کار اور مصنف صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے 'کانز' میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا

منشیات کیس میں شاہ رخ کے بیٹے آریان کو کلین چٹ مل گئی

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات رکھنے کے الزام سے کلین چٹ مل گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ پیش کی ہے، جس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے

اچھے مواقع نہ ملنے پر بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی: بھارت کی نوجوان اداکارہ بدیشا ڈی ماجمدار نے کیریئر میں اچھے مواقع میسر نہ آنے پر دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ 21 سالہ بنگالی اداکارہ اور ماڈل بدیشا ماجمدار کولکتہ میں واقع اپنے کرائے کے اپارٹمنٹ میں

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کرگئے

راولپنڈی: ٹی وی اور فلموں کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔رپورٹ کے مطابق فلم اور ٹیلی وژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ