براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بلبل پاکستان۔۔۔ نیرہ نور
نیرہ نور گزشتہ شب اس دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ اُن کی موسیقی کی دُنیا کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اُن کے گائے گیت مداحوں کے کانوں میں ہمیشہ رس گھولتے رہیں گے۔بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر!-->…
فیروز اور ثناء جاوید بہت نخریلے، ان سے بہت کچھ سیکھا،عفت
کراچی: اداکارہ و میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ اداکارہ ثنا جاوید اور فیروز خان کافی نخریلے ہیں۔عفت عمر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فیروز خان اور ثنا جاوید کے ساتھ ان کے کام کرنے کا تجربہ کافی اچھا رہا، دونوں اداکار میرے ساتھ بہت عزت اور!-->…
گھر میں اہلیہ کی چلتی اُس کے سامنے میری کوئی اوقات نہیں، خلیل قمر
لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحٰمن قمر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیوی اور بیٹی سے ڈرتے ہیں اور گھر میں صرف ان کی بیوی کی ہی چلتی ہے۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی ہے۔پروگرام!-->…
طالبہ کیساتھ انسانیت سوز سلوک پر شوبز شخصیات چراغ پا!
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں سے وابستہ ہستیوں نے فیصل آباد میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکاراحمد علی بٹ، فیضان شیخ سمیت کئی شوبز شخصیات نے!-->…
مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے، عروہ حسین
کراچی: اداکارہ عروہ حسین جلد اہم پروجیکٹ میں دکھائی دیں گی۔ ایک ویب انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سوچ غلط ہے، مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے۔سماجی ذرائع ابلاغ پر عروہ حسین کے ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے کلپس وائرل ہورہے!-->…
استاد نصرت فتح علی خان کی 25 ویں برسی
لاہور: دُنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام،!-->…
فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنادیا گیا
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو!-->…
صرف اسلام سے متعلق ڈرامے میں کام کروں گی، سدرہ بتول
کراچی: ماضی میں کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والی اداکارہ سدرہ بتول اب ٹی وی ڈراموں میں نظر نہیں آتیں، کیوں کہ انہوں نے حجاب پہن کر صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان کردیا۔سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر!-->…
کیا پھر اقرا عزیز چونکا دینے والا کردار نبھانے جارہی ہیں؟
کراچی: ڈرامہ سیریل جھوٹی میں بے باک اور چیلنجنگ کردار نبھانے والی اقرا عزیز ایک بار پھر شائقین کو چونکا دینے والے کردار کے ذریعے حیران کرنے جارہی ہیں۔ ایک تھی لیلیٰ نام سے آنے والے اس پروجیکٹ کی کاسٹ میں اقرا عزیز اور یاسر حسین کے علاوہ!-->…
گھر میں بارش کا پانی جمع، ہانیہ عامر کی دوڑیں لگ گئیں
کراچی: شہر قائد میں مون سون بارش نے جہاں سڑکوں پر جل تھل کیا، وہیں اداکارہ ہانیہ عامر کی بھی گھر میں برساتی پانی جمع ہوجانے پر دوڑیں لگ گئیں۔کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے، ایسے میں اداکارہ!-->…