براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جیمز بانڈ کی اسٹنٹ کار 30 لاکھ ڈالرز میں نیلام
واشنگٹن: مقبول ترین ہالی وُڈ سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار کو نیلام کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی میں استعمال ہونے والی کار 30 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی روپوں میں 70 کروڑ میں نیلام!-->…
اگر مجھ سے شادی نہ ہوتی تو نعمان صبا قمر سے شادی کرلیتے، عاصمہ نعمان
کراچی: فلم میں ہوں شاہد آفریدی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار نعمان حبیب کی اہلیہ اداکارہ عاصمہ نعمان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ان کی شادی اداکار نعمان حبیب سے نہ ہوئی ہوتی تو ان کے شوہر اداکارہ صبا قمر سے شادی کرلیتے۔نعمان حبیب!-->…
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی فلم پروڈیوسر بن گئیں
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ہالی وُڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر اپیل ٹی وی پلس کے لیے!-->…
گھریلو تشدد اب ختم ہونا چاہیے، منال خان
کراچی: اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو شادی مت کرو۔اداکارہ منال خان نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گھریلو تشدد کب ختم ہوگا؟ اسے اب ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے لکھا کہ میری پیاری سہیلی!-->…
9 سال قبل والد نائیجیریا سے اغوا ہوئے، تاحال لاپتا ہیں، مشک کلیم
کراچی: ملک میں تیزی سے نام کمانے والی خوبرو ماڈل مشک کلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو آج سے 9 برس پہلے اغوا کیا گیا تھا جو تاحال لاپتا ہیں۔ماڈل مشک کلیم کی سوشل میڈیا پر ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اپنے!-->…
کبھی مہنگے ہوٹل میں کھانا نہیں کھایا، لنڈا کے کپڑے پہنتی تھی، فضا علی
کراچی: اداکارہ فضا علی نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے انکشاف کیا کہ ایک دور میں ان کے گھر کے حالات اتنے خراب تھے کہ وہ نئے کپڑے خریدنے کے بجائے لنڈے کے استعمال شدہ کپڑے خرید کر پہنا کرتی تھیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ کیریئر کے!-->…
ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنے پر عفت عمر تنقید کی زد میں آگئیں
لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر کو ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے!-->…
برطانوی ماڈل طلولہ کا آئمہ پر سابق منگیتر کو دھوکا دینے کا الزام
کراچی: برطانوی ماڈل طلولہ مایر نے پاکستان کی مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے منگیتر شہباز شگری کے ساتھ دھوکا کیا اور وہ کسی دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔سوشل میڈیا پر برطانوی ماڈل طلولہ کی جانب سے کیے!-->…
ریما خان نے خلیل الرحمان قمر کو بڑبولا کیوں قرار دیا؟
کراچی: فلموں کی سینئر اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کی اچھی بات یہ ہے کہ بہت اچھا لکھتے ہیں اور بری بات یہ ہے بہت زیادہ پرفیکشنسٹ ہیں جب تک مطمئن نہیں ہوتے یہ دوسرے کو قبر تک پہنچادیتے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں!-->…
انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سندھ پہنچ گئیں
دادو: ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سندھ کے شہر دادو پہنچ گئیں۔بتایا جارہا ہے کہ انجلینا جولی پاکستان میں اقوام!-->…