براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ٹی وی اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں
لاہور: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں۔
اداکارہ ارم اختر نے انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ان کے انتقال کی اطلاع دی۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گھر سُونا کر جاتی ہیں،…
شاہ رخ خان سے 4 ملاقاتیں ہوئیں، شاندار آدمی ہیں، میرا
لاہور: تنازعات کے حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بولی وُڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔
ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بولی وُڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں…
ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان کا اعزاز جیت لیا
دبئی: ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان کا اعزاز جیت لیا۔ اب وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج پہنایا…
تاریخ میں پہلی بار پاکستانی حسینائیں مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی
ایل سلواڈور: ایسا تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن مس یونیورس میں پانچ پاکستانی دوشیزائیں بھی شریک ہورہی ہے۔
مس یونیورس کے مقابلے کے لیے 200 سے زائد امیدواروں سے پانچ پاکستانی دو شیزاؤں کا انتخاب ہوا ہے۔…
میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے ان سے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔
یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا…
ہر کوئی میری شکل دیکھ کر عمران ہاشمی کو یاد کرتا ہے، حمائمہ ملک
کراچی: فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔
حال ہی میں حمائمہ ملک نے دبئی کے ایک کنسرٹ میں شرکت کی، اس دوران بھارتی آرجے طیب عرشمان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ…
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست عدالت عظمیٰ سے خارج
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ٹی وی انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کردی۔
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی، جس پر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں…
کردار نبھاکر احساس ہوا خواجہ سرا زندگی کس اذیت میں گزارتے ہیں، آریز احمد
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار آریز احمد نے حال ہی میں اپنے آنے والے نئے ڈرامے کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ خواجہ سرا کا کردار ادا کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر آریز احمد کے اس کردار کی تصاویر خاصی وائرل ہورہی ہیں، جو انہوں نے سوشل…
عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے، حمائمہ ملک
کراچی: فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔
حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر مشہور ٹی وی میزبان عامر لیاقت مرحوم کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ واقعی عورت…
مہوش حیات اور کبریٰ کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم
کراچی: سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ…