براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

آسٹریلوی سرزمین پر عاصم اظہر کی اذان کی دھوم

میلبورن: آسٹریلوی سرزمین پر گلوکار عاصم اظہر کی اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلوکار عاصم اظہر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عاصم

مرد عورت میں سے کسی ایک کو گنہگار ٹھہرانا غلط ہے، عدنان صدیقی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی بڑا بدمعاش کیوں نہ ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا۔عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے میرے پاس تم ہو میں اپنے کام کے تجربے

ہمایوں زبردست اداکار، ساتھ کام کرکے کام میں نکھار پیدا ہوا، الزبتھ دیبیکی

لندن: برطانیہ کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ الزبتھ دیبیکی پاکستانی فنکار ہمایوں سعید کی صلاحیتوں سے متاثر نظر آتی ہیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں الزبتھ دیبیکی نے ہمایوں سعید

مولا جٹ نے محض ایک ہفتے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پنجابی زبان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچارکھا ہے، اس نے پہلے ہفتے میں پوری دنیا میں 50 کروڑ روپے سے زیادہ بزنس کرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فلمیں جتنا بزنس اپنی ریلیز سے لے

اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق میں علیحدگی

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی، اس کا اعلان بھی کردیا گیا۔خاصے دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو چکی ہے،

بجلی بندش سے تنگ عوام کے لیے سجاد علی کا گانا

کراچی: ملک کے سینئر اور مقبول گلوکار سجاد علی کا پاکستان میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے سے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گلوکار سجاد علی نے اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاندار دُھن پر موسیقی کا بہترین استعمال کیا۔گلوکار کا تخلیق

گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کرگئیں

لاہور: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔خاور کیانی کا شمار ملک کے معروف شاعروں میں کیا جاتا تھا۔ اُن کے کئی لکھے گانے خاصے مقبول ہوئے اور اب زبان زدعام ہیں۔حدیقہ کیانی کی ٹیم نے انسٹاگرام پر ان

اداکارہ ثناء اور فخر کی جوڑی ٹوٹ گئی

کراچی: پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فخر جعفری اور ثنا فخر نے 14 برس کی شادی کے بعد طلاق کا فیصلہ کرلیا۔فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثنا نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے علیحدگی کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔انہوں نے لکھا کہ جدائی

حمزہ عباسی کو تیز بخار، مولا جٹ کے پریمیئر میں شریک نہ ہوسکے

لاہور: دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے رنگارنگ پریمیئر کا انعقاد لاہور کے کیو سنیما میں کیا گیا، جہاں نامور اداکاروں کی کہکشاں سجی تھی، تاہم فلم میں نوری نتھ کا کردار نبھانے والے اداکار حمزہ علی عباسی اس تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔بلال لاشاری اور

بھارت میں کام سے متعلق حتمی جواب نہیں دے سکتا، فواد خان

کراچی: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ کا اثر ان کے بولی وُڈ میں موجود افراد سے تعلقات پر بالکل نہیں پڑا، لیکن موجودہ صورت حال میں ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہے۔اداکار