براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
دی کراؤن کا پریمیئر، ہمایوں سعید لندن پہنچ گئے
لندن: کچھ ماہ پہلے ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جائوں گا ریلیز ہوئی تھی، جو سپرہٹ قرار پائی تھی، فلم کے نام کے برعکس اب ہمایوں سعید لندن بھی پہنچ گئے اور اپنی حال ہی میں ہوئی ریلیز نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن سیزن 5 کے ورلڈ پریمیئر نائٹ میں!-->…
مداحوں کی بدتمیزی پر ہانیہ عامر کا شدید ردعمل
گوجرانوالا: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ مداحوں کی بدتمیزی، اداکارہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔اداکارہ کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مداحوں نے ہانیہ کے ساتھ کیا سلوک!-->…
ایک اور اداکار جوڑی کی راہیں جدا
لاہور: پچھلے ایک مہینے کے دوران ثناء فخر اور فخر جعفری، عمران اشرف اور کرن اشفاق، فیروز خان اور علیزے کی جوڑیاں ٹوٹ چکی ہیں اور اب سینئر اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی اداکارہ مدیحہ رضوی اور اداکار حسن نعمان کے درمیان طلاق واقع ہوئی!-->…
گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے
کراچی: فلموں اور اسٹیج کے سینئر گلوکار ظفر رامے کراچی میں انتقال کرگئے۔گلوکار ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی، اُن کے اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کے مطابق ظفر رامے کی نماز!-->…
شوبز انڈسٹری میں اکثر لوگ فراڈ، دھوکا دہی ہر جگہ پھیل چکی، اُشنا شاہ
کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ میں انڈسٹری کا راز بتاتی ہوں، جہاں اکثر لوگ فراڈ اور زیادہ تر چیزیں محض نظر کا دھوکا ہیں۔شوبز انڈسٹری میں 2013 میں قدم رکھنے والی اُشنا شاہ نے کئی مقبول سیریز میں کام کیا ہے۔!-->…
فرانسیسی اداکارہ میرین الہیمر کا قبول اسلام
مکہ المکرمہ: فرانس سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان بھی کردیا۔میرین الہیمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کلمہ پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے یہ وڈیو مکہ مکرمہ سے!-->…
فن کا اوج کمال۔۔۔
زاہد حسین
سید کمال کے فن کے معترفین کی کمی نہیں، اُنہوں نے پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے بہترین نقوش چھوڑے ہیں۔سید کمال نہ صرف بہترین اداکار تھے، بلکہ وہ ایک اچھے فلم ساز، ہدایت کار اور کہانی نویس بھی تھے۔ انھوں نے فلم اور پاکستان!-->!-->!-->…
فیروز خان کی گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی، مداحوں کی ستائش
کراچی: پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار فیروز خان نے گلوکاری کے میدان میں طبع آزمائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔اداکار فیروز خان نے اپنے یوٹیوب چینل ایف کے پر اپنا پہلا گانا شیئر کردیا ہے۔فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل ’مانگیں سب کی!-->…
خلیل قمر میرے پاس تم ہو کو کتابی شکل میں کیوں لارہے ہیں؟
کراچی: ڈرامہ نگاری سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے سپرہٹ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو جلد کتابی شکل میں لانے کا اعلان کردیا۔خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کے مقبول!-->…
اداکاری کے لیے اگر لڑکا بننا پڑا تو بن جاؤں گی، کبریٰ
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ہمایوں سعید کی ہٹ فلم لندن نہیں جاؤں گا کی ہیروئن کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں اپنے منتخب کرداروں کے!-->…