براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین کی ایکشن تھرلر فلم دادل کا ٹریلر ریلیز

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلم کی مقبول اداکارہ سونیا حسین کی فلم دادل کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم کی کہانی کراچی کے علاقے لیاری کی مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ کے گرد گھومتی ہے، جس کا کردار اداکارہ سونیا حسین نبھاتی نظر آئیں گی جب کہ

وفات سے دو روز قبل عامر لیاقت نے جانے کا بتادیا تھا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت سے اُن کی وفات سے دو روز قبل ملاقات ہوئی تھی، جس میں انہوں نے اپنے جانے کا عندیہ دیا تھا۔ میں نے ان سے بات کرنے اور سمجھانے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔نجی ٹی وی پر رمضان

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔میرا کا کہنا

مفت آٹا تقسیم میں شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے، علی ظفر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔علی ظفر کا معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

معروف بھارتی اداکار کا قبول اسلام

ممبئی: بھارت کے ڈراموں کے صف اول کے اداکار ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان بھی کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویویان ڈیسینا کافی عرصے سے اسپاٹ لائٹ سے دُور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ

پاکستانی روپے کی گھٹتی قدر پر شان کا اظہار افسوس

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے بتدریج روپے کی گھٹتی قدر پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔شان شاہد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کی کرنسی کی درجہ بندی ایتھوپیا سے نیچے ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے افسوس کا

ڈپریشن صرف اللہ سے دُوری کا نتیجہ ہے، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ ریشم گزشتہ دنوں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر

اداکار فیروز خان نے ساتھی فنکاروں سے معافی مانگ لی

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے جنوری میں اپنے ساتھی فنکاروں کی نجی معلومات لیک کرنے پر معافی مانگ لی۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل معافی نامہ شیئر کیا اور بتایا کہ 17 جنوری 2023 کو ہتک عزت کا ایک

سیوریج لائن دھماکے سے ہمارا آدھا گھر منہدم ہوگیا، منیب بٹ

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکار جوڑی منیب بٹ اور ایمن خان کے گھر میں گزشتہ دنوں سیوریج لائن میں دھماکا ہوا تھا، اس باعث ایمن سمیت گھر کی ملازمہ بھی شدید زخمی ہوئی تھی۔گزشتہ روز اداکار منیب بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ

لندن میں یوم پاکستان پر سائرہ پیٹر کے گائے ملی نغموں کی دھوم

لندن/ اسلام آباد: سائرہ پیٹر نے یوم پاکستان پر لاجواب ملی نغمے گا کر محفل میں رنگ جمادیا۔سروں کی ملکہ پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے ایک مرتبہ پھر یوم پاکستان کے موقع پر لندن ہائی کمیشن پاکستان میں لاجواب پرفارمنس دکھائی،