براؤزنگ کاروبار

کاروبار

سان سلواڈور: ایل سلواڈور دنیا کا پہلا ملک بن گیا، جس کی سرکاری کرنسی بٹ کوائن ہے۔ایل سلواڈور آج بٹ کوائن کو سرکاری کرنسی کے طور پر استعمال کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، تاہم ملک میں امریکی ڈالر میں بھی لین دین کیا جاسکے گا۔ایل سلواڈور رقبے کے لحاظ سے وسطی امریکا کے علاقے کا سب سے چھوٹا ملک ہے،
مزید پڑھیں ...