براؤزنگ کاروبار

کاروبار

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکی کمی کے باوجود پیرکوملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قدر میں 200 روپے کا اضافہ ریکارڈگیا۔آل کراچی صارف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہو کر 1778 ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ
مزید پڑھیں ...