براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی:‌ستمبر میں مہنگائی سال کی بلند ترین شرح پر رہی، ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 9 فیصد ہوگئی ہے۔ ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح 8.98 فیصد پر پہنچ گئی۔ شہروں میں 9.13 فیصد اور دیہات میں مہنگائی کی شرح 8.77 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں شہروں میں چکن 42.4…
مزید پڑھیں ...