براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کردی ہیں۔ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی ایل میں اضافہ کرکے ساتویں اور آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی
مزید پڑھیں ...