براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: ڈالر کی اونچی پرواز رُکنے میں نہیں آرہی، امریکی ڈالر کی انٹر بینک میں اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے
مزید پڑھیں ...