براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح احکامات کے باوجود شوگر ملیں جو کہ 15 اکتوبر کو چلنی تھیں نہیں چلائیں ، سندھ حکومت نے شوگر ملیں چلوا کر پھر…
مزید پڑھیں ...