براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی:‌ڈالر اونچی اڑان کے بعد گراوٹ کا شکار ہو گیا۔ آج ڈالر میں 38 پیسے سستا ہوکر 167روپے80پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ روپے کے مقابلے ڈالر کی پرواز دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی تو ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں…
مزید پڑھیں ...