براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع، اس حوالے سے آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں…
مزید پڑھیں ...