براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 67 روپے سستا ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر67 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر166.21روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج 73پوائنٹس اضافے سے35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ 100
مزید پڑھیں ...