براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: مسلسل 13 روز تیزی کی طرف جانے والی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بریک لگ گیا، رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 66.19 پوائنٹس گرگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ 13 کاروباری سیشنز کے دوران مسلسل تیزی دیکھنے کو ملی، سرمایہ کاروں کو ملنے والی سہولتیں، آئی ایم ایف سمیت عالمی
مزید پڑھیں ...