براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 92 ہزار 849 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی 2 ڈالر کمی کے بعد 1799.49 ڈالر فی اونس پر
مزید پڑھیں ...