براؤزنگ کاروبار

کاروبار

آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وزارت خزانہ میں اختلافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے لیے 4700ارب روپے کا ٹیکس ہدف تحریری طور پر دے دیا گیا ہے تاہم ایف بی آر نے 4700 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے حصول کو مشکل قرار دے دیا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں ...