ملک میں سونے کی قیمت میں اب تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار!-->!-->!-->!-->!-->…
مزید پڑھیں ...
براؤزنگ کاروبار
کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: 998 پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس تک!-->…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد!-->…
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ ایک دن میں 164 ارب روپے سے زائد کا نقصان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 1کھرب 64ارب 22کروڑ 69 لاکھ 11 ہزار954 روپے ڈوب!-->…
چائنا ٹیکسٹائل نمائش: پاکستانی تجارتی ادارے بھی شریک ہوئے!
اسلام آباد: پاکستانی تجارتی اداروں نے چائنا ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش میں حصہ!-->…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے جائزہ مذاکرات جاری
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔
فریقین ورچوئل مذاکرات میں حصہ!-->!-->!-->…
سونے کی قیمتوں میں کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز 1500 روپے کمی کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 700!-->…
امریکی خام تیل کے سودے 40ڈالر42سینٹس فی بیرل پر آگئے
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے 40 ڈالر 42 سینٹس فی بیرل پر آگئے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی فی بیرل!-->…
اسٹاک مارکیٹس میں کئی پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ایشیائی ممالک کے اسٹاک مارکیٹس میں کئی پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے!-->…
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ساتھ ہی!-->…