براؤزنگ کاروبار

کاروبار

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے، تفصِلات کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح 6اعشاریہ 13 فیصد رہی۔قومی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق
مزید پڑھیں ...