پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے میں100انڈیکس کی بلند ترین سطح 43958 رہی۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران 2 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ تفصِلات کے مطابق ہفتہ وار کاروبار کی مالیت123ارب روپے رہی، اس ہفتے 100 انڈیکس 3 فیصد اضافے کے باعث 43740 پربند ہوا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔