نئے سال پر حکومت کا عوام کو ایک اور مہنگائی کا تحفہ دینے کا فیصلہ

نئے سال پر حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصِلات کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق پٹرول 2.76 ڈیزل کی قیمت 3.12 فی لیٹر تک بڑھائی جائیگی جس کیلئے سمری اوگرا کو بھجوا دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 15 دسمبر کو بھی پٹرولیم کی قیمتوں میں تین روپے تک کا اضافہ کیا گیا تھا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔