براؤزنگ کاروبار

کاروبار

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں بتایا گیا کہ حکومت بین الاقوامی اداروں کے علاوہ قومی مالیاتی اداروں سے بھی قرض لیا ہے۔وزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں تحریری طور پر بتایا ہے کہ موجودہ حکومت نے 2018 سے 2020 کے دوران بین الاقومی مالیاتی اداروں سے 5 ارب ڈالرز کا قرضہ لیا
مزید پڑھیں ...