براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کراچی پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر پاکستان آنے والے مسافر سے خالص سونا برآمد کرلیا ہے۔ پاکستانی مسافر قطر ایئر کی پرواز کیوآر 604 سے کراچی پہنچا تھا،
مزید پڑھیں ...