سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو گئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کا اضافے کے بعد 97 ہزار 265 روپے ہو گئی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔