آہ! بھارتی مسلمانوں کی مظلومیت کا رونا کون سُنے گا؟
مہرین ملک آدم
دنیا میں ملک، دیش، وطن، اپنی زمین اور اپنا گھر کس لیے
ہوتے ہیں؟ اپنے وطن میں آپ کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ آپ آزاد ہیں، آپ
اپنے وطن کے ایک ایسے باسی ہیں جو اپنے ملک کے کسی بھی حصے میں بغیر کسی روک ٹوک جا سکتے!-->!-->!-->…