براؤزنگ بلاگز

بلاگز

جنگ، جھوٹ اور پی ٹی ایم

چوہدری اُسامہ سعید یہ بیان کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایک گمراہ کن بیان ہے۔ صرف جائز ہی جائز ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے کبھی کبھی انسان نفرت اور تعصب کے باعث اتنا اندھا ہوتا ہے کہ جائز اور ناجائز کے فرق کو بھول جاتا ہے۔ وطن عزیز میں یہ چلن

شَبِ قَدَر لَیْلَۃُالْمُبَارْکَہ

ایک رات جو ہزار راتوں سے افضل ہے، ایک رات جس میں عِبادت کرنے سے ٨٢ سال عِبادت کرنے کا ثواب مِلتا ہے اور اُس رات ربُّ العالمین آسمانِ دُنیا پر نَزول فرما کر اپنے بندوں کو نِدا دیتا ہے اور رجوع کرنے والے کو وہ چیز عطاء کرتا ہے جو وہ مانگتا ہے،

زندگی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

چوہدری اسامہ سعید وہ ۲۴ جون ۱۹۸۷ کو ارجنٹینا کے شہر روساریو میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک فیکٹری میں ملازم تھا وہ ایک متوسط اور غریب خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے بے پناہ قدرتی صلاحیت سے نواز رکھا تھا۔ نو سال کی عمر میں

شاہد آفریدی بھارت میں کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟

ڈاکٹر عمیر ہارون چند روز قبل جب شاہد خان آفریدی کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا، بالخصوص بنگلادیش میں ان پر داد کے ڈونگرے برسائے گئے، تو اس کا سبب ان کی فلاحی سرگرمیاں اور انسانی ہمدردی تھی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ بنگلادیشی بلے باز اور وکٹ

ظالم مودی اور پیارا پاکستان

نازیہ علی آج سے میں نازیہ علی تجزیہ نگار اپنے اس پیلیٹ فارم سے مودی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کی جو نفرت ہے پاکستان کے لیے وہ دنیا کے سامنے لاؤں گی اور اس التجا کے ساتھ آپ سے درخواست ہے کہ زبان اور فرقہ ورایت کا کارڈ ختم کر کے پاکستان کارڈ کا

علی ابن ابی طالب اَسَدُاللّٰہ، وَلی اللّٰہ، حیدرِ کرّار، مَحبُوبِ ربُّ العالمین اور مَحبُوبِ رسول…

سُہیر عارف علی وہ ہیں جو پہلے دِن سے نبی (علیہ السلام) کا ساتھ دیں، علی وہ ہیں جو ہِجرت کی رات بِستَرِ رسالت پر سوئے اور وہ بھی اُس وقت جبکہ مشرکین گھر کے باہِر دھات لگا کر قَتَل کے دَر پے ہوں، لیکن اللہ اور اُس کے رسول (علیہ السلام) پر

جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے

حارث حیدر جنگ بدر کے موقع پر کفار اپنے بڑے بڑے بتوں کو تھامے ہوئے آئے تو انہوں نے نعرہ بلند کیا کہ ہمارے پاس عزہ ہے تمہارے پاس کوئی عزہ ہے؟(عزہ بت کا نام ہے ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں وہاں نظر دھڑائی اور فرمایا کہ میری طرف سے

کیا ارطغل ہمارا بھی ہیرو ہے؟

ڈاکٹر عمیر ہارون وزیراعظم عمران خان نے 14 فروری2020 کو ترک صدر طیب اردگان کی موجودگی میں فرمایا تھا کہ عثمانیوں نے ہم پر صدیوں حکومت کی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ کارنامہ انجام دے کر تاریخ اور تاریخ کے طالب علم دونوں کو حیران کر دیا۔ اگر وزیرِ

غَزْوَہ بَدَر

سُہیر عارف بَدَر مدینے سے ٧٠ مِیل دوری پر ایک کُنویں کا نام ہے. جنگِ بدر مسلمانوں کی پہلی بڑی جنگ ہے جو اُنھوں نے مُشرِکِین کے خلاف لڑی، اِس سے پہلے بھی دونوں کے درمیان چھوٹے موٹے مَعَرکے ہوچکے تھے لیکن غزوۃ بدر ایک فیصلہ کُن جنگ ثابِت

پاکستان جیسے ملک میں آن لائین تعلیم ممکن ہے؟

نازیہ علی لاک ڈاون شروع ہوتے ہی تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گے، وقت ضرورت اچھا اقدام تھا۔ مگر مارچ کے آخر میں آن لائن کلاسز کا آغاز ہوتا ہوا نظر آیا۔ لیکن جب وزیر تعلیم کے بیانات سامنے آئے کہ پیپر آن لائن ہوں گے اور اب کورونا وائرس کے دوران