براؤزنگ بلاگز

بلاگز

پاک بحریہ کا انسانی ہمدردی کے تحت آفت زدہ افریقی علاقوں میں امدادی مشن

افتخار خان زادہ جدید دور کی بحری افواج بین الاقوامی ممالک پورٹ کالز، کثیر الجہتی اور دو طرفہ سرگرمیوں اور مشقوں کے ذریعے ملکی خارجہ پالیسی کے مقاصد کے حصول میں معاون ثابت ہورہی ہیں۔ جدید ریاستیں دنیا کے دور دراز علاقوں میں اپنی رسائی…

دائیوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دائیوں کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد نوزائیدہ بچوں اور زچہ کی صحت بہتر بنانا اور اس سلسلے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دن دن سب سے پہلے سات مئی انیس سو اکیانوے کو منایا گیا تھا۔ اس وقت سے اب تک یہ دن…

کنفیوشیس انسٹیٹیوٹ اور چائینیز زبان

شیراعظم زمین سے زیادہ گہری شہد سے زیادہ میٹھی اور بےلوث، منفرد ،دریادل دوستی کی مثال دیکھنی ہو تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ پاکستان اور چائنا اس مثال پر پورے اترتے ہیں اور دوستی کے آسمان پر پورے آب وتاب کےساتھ چمکتے ہیں۔

یوم تاسیس پر خان صاحب کا وڈیو پیغام

وطن زیب یوسف زئی چند روز پہلے وزیراعظم عمران خان صاحب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔  یہ پیغام خان صاحب نے تحریک انصاف کے 25 سال پورے ہونے پر جاری کیا۔ اس پیغام میں خان صاحب نے اپنی تمام جدوجہد کے بارے میں عوام کو بتایا کہ پارٹی کیسے

یوم مزدور اور خواتین

امریکا کے شہر شکاگو سے 1886ء میں شروع کیا جانے والا یوم مزدور یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس روز دنیا بھر کے اخبارات مزدوروں کی حالت پر مراسلے اور مضامین شائع کرتے ہیں لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس اہم ترین دن پر خواتین…

آج کا دن محنت کشوں کے نام!

محمد راحیل وارثی ہمارے محنت کش مرد و خواتین ہمارا فخر ہیں۔ ملک و قوم کے لیے اُن کی خدمات کسی طور بھلائی نہیں جاسکتیں۔ ان کے دم قدم اور خدمات کے طفیل خلق خدا کی بڑی تعداد کو سہولتیں اور آسانیاں میسر ہیں۔ آج یکم مئی ہے، اس روز کو ہر سال دنیا کے…

دو نسخے، جو آپ کو بہتر انسان بنا سکتے ہیں

دو چیزیں آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا سکتی ہیں؛ پہلی چیز ہے، یہ سیکھنا کہ معافی کیسے مانگی جاتی ہے۔ یہ سمجھ لیجیے کہ انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔ کبھی زبان سے نامناسب الفاظ ادا ہوجاتے ہیں، تو کبھی ہمارا رویہ کسی کے لیے تکلیف کا باعث بن جاتا ہے۔…

میرے دیس کی جمہوری سیاسی جماعتیں

کہا جاتا ہے کہ بدترین جمہوریت بھی بہترین ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے، لیکن اس بات نے سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت تو کبھی رہی ہی نہیں، کبھی سول ڈکٹیٹر شپ رہی، جسے ہم جمہوریت کے نام سے جانتے ہیں اور دوسری ڈکٹیٹر شپ۔ جمہوریت کی…

ڈھشما: بہ یک وقت متنفر اور معترف کرنے والی دل چسپ کتاب

تجربہ اس کتاب کی اساس ہے، اور فلسفیانہ مزاح وہ ستون، جن پر یہ عمارت کھڑی ہے۔ بہ یک وقت منتشر اور منظم، ہم آہنگ اور بے ہنگم ، پرلطف اور پر پیچ۔ ایک زاویے سے ڈراما، دوسرے سے نوویلا۔ ورجینا ولف نے کہا تھا کہ ناول میں دنیا کا ہر موضوع سمویا…

آسکرز 2021: غیرسفید فاموں کی جیت یا سیاسی فیصلہ؟

یوں تو آسکرز کی رنگا رنگ تقریب ہر برس ہی موضوع بحث بنتی ہے، مگر اس بار کی تقریب میں کچھ خاص تھا۔ ایسا خال خال ہوتا ہے کہ آسکرز میں ایک برس کے بجائے دو یا ڈیڑھ برس کی فلموں کا احاطہ کیا جائے۔ اور اس بار بھی یہی معاملہ ہے، ۲۰۲۰ کے ساتھ ۲۰۲۱ کے…