اسرائیلی لابی، ہماری سوچ اور ہم
فیس بک اور واٹس اپ کے ذریعے کئی دوستوں نے تنبیہ کی کہ آپ نے "Jerusalem Prayer Team" نامی پیج کو فالو کیا ہے، حالانکہ یہ اسرائیل کا پیج ہے۔ چونکہ اسرائیلی لابی اس پیج کو اپنے پروپیگنڈا کے لیے استعمال کر رہے ہیں لہٰذا میں اس کو ان فالو کر دوں۔…