براؤزنگ بلاگز

بلاگز

کشمیر: لاکھوں مظلوموں کا قید خانہ

کشمیر برصغیر پاک و ہند کاشمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو ہمالیہ اور پیر پنجاب کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔ آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں وادی کشمیر ، جموں اور لداخ بھی شامل ہے۔ پاکستانی کشمیر

لندن سے لاک ڈاؤن تک

شہریار شوکت 11جون 1978 کو کراچی میں ایک طلبہ تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔ ۔یہ تنظیم ایک مخصوص طبقے کی محرومیاں دور کرنے کے غرض سے بنائی گئی تھی۔ سندھ کے شہری علاقے کے لوگوں نے اسے دل سے تسلیم کیا اور سر آنکھوں پر بٹھایا۔ شاید لوگ موجودہ

لاک ڈاؤن اور سندھ حکومت کا دو رخی رویہ

فرحان الرحمان یہ خبر نظر سے گزری کہ اندرون سندھ تمام کاروبار کھلا ہے۔ ایسا نہیں کہ وہاں کے تاجروں اور عوام نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں۔ اصل بات یہ ہے کہ اندرون سندھ کو بند کرنا حکومت کا مقصد ہی نہیں۔ اندھ حکومت مجبوری

مرغی اور قید کا نشہ

تحریر: ڈاکٹر صغیر احمد صغیر جانوروں کی مختلف انواع کے طور اطوار کے مطالعہ کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مرغی کے آبا و اجداد انتہائی لالچی تھے جنہوں نے درختوں پر  گھونسلے چھوڑ کر انسانوں کے ساتھ رہنا شروع کر دیا۔ اب بھی مرغیوں کی

کسی اور کی زندگی میں مت جھانکیں

زاہر نور یوسفی ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں۔ ہماری زندگی بیسیوں صدی کی زندگی سے بہت مختلف ہے، بلکہ بالکل ہی مختلف ہے۔ ہمارا رہن سہن، چال چلن اور بول چال  پرانے لوگوں سے بالکل ہی الگ ہے۔ ہمارا کھانا پینا، اوڑھنا پہننا اور معاشرتی انداز و

‎کیا پاکستانی عورت پولیانا سنڈروم کا شکار ہے؟

تحریر : ڈاکٹر طاہرہ کاظمی ‎ کیا پاکستانی عورت پولیانا سنڈروم کا شکار ہے؟ "‎وہ بہت اچھا ہے بس تھوڑا غصیلا ہے، بہت مزے کی باتیں کرتا ہے، لیکن ‎تھوڑا کنٹرولنگ ہے، چلو خیر ہے۔ گالیاں بہت دیتا ہے لیکن بعد میں کافی شرمندہ ہوتا ہے۔ کبھی لڑائی میں

فری لانسنگ سے متعلق حقائق

تحریر: محمد اقبال قریشی فری لانسنگ کے بارے میں پاکستان میں جتنے مغالطے ہیں شاید ہی دنیا کے کسی اور ملک میں ہوں۔ بس اعلان کر دیں کہ فری لانسگ سے ماہانہ ہزاروں ڈالر کمائیں، پھر دیکھیں ہر نوع کے انسانوں کا جم غفیر لگ جائے گا۔ پانچ

گورنر ہاؤس لاہور اور میرا محلہ

اسلم ملک لاہور کا گورنر ہاؤس اندر سے بہت کم لاہوریوں نے دیکھا ہوگا ۔ایک طرف باغِ جناح اور دوسری طرف شملہ پہاڑی سے ملے ہوئے 600 کنال سے زیادہ رقبے میں پھیلے ہوئے گورنر ہاؤس میں چڑیا گھر، ڈیری فارم، پولٹری فارم ، سکول ، تالاب ،

کشمیر، سیالکوٹ الیکشن اور مستقبل کی صورتحال

کامران اعوان تحریک انصاف کشمیر کا الیکشن جیتنے کیساتھ ساتھ سیالکوٹ کا ضمنی الیکشن جیت چکی ۔ حالیہ ان دو الیکشنوں میں کامیابی کے بعد حکمران جماعت حسب سابق دھاندلی جیسے الزامات کی ضد میں ہے ۔ مخالف سیاسی جماعتوں نے ان دونوں جگہ پر ہونے والے

صلاح الدین حیدر کے کڑاکے دار سوالات اور بے نظیر بھٹو

وہ نہ کوئی میرے گہرے دوست تھے نہ ہی ہم عصر۔ جب ہم نے رپورٹنگ شروع کی وہ ملک کے مایہ ناز صحافی تھے۔ بہت بڑے سیاسی رپورٹر۔ ان کے ہم عصر یا ان کے پائے کے اُس زمانے کے جو رپورٹرز تھے ان میں ادریس بختیار، صبیح الدین غوثی، یوسف خان، مظہر عباس، شمیم