براؤزنگ علم و ادب

علم و ادب

معروف فکشن نگار اور براڈ کاسٹر، شمع خالد انتقال کر گئیں

راول پنڈی: اردو کی معروف فکشن نگار، براڈ کاسٹر اور مدرس، محترمہ شمع خالد جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ ان کا انتقال راول پنڈی میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انھیں آج صبح دل کا دورہ پڑا تھا، جو مہلک ثابت ہوا۔ آئرن لیڈی کے نام سے معروف شمع خالد نے…

سندھی زبان کے معروف ادیب شیخ ایاز کا 98 واں یوم ولادت

کراچی: سندھی زبان کے معروف شاعر اور ادیب شیخ ایاز کی آج 98 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ شیخ ایاز نے سندھی شاعری اور ادب میں نئے رجحانات متعارف کروائے۔ آپ 2 مارچ 1923 کو شکارپور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مبارک علی شیخ تھا مگر ادب کی دنیا میں شیخ…

سندھی ادب کی بڑی شخصیت ستیش روہرا چل بسے!

نئی دہلی: گزشتہ روز سندھی ادب کی معروف شخصیت ڈاکٹر ستیش روہرا چل بسے۔ وہ سندھی زبان کے معروف مصنف، ماہر لسان اور بھارت میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سندھولوجی کے بانی تھے۔ آپ کا جنم 15 اگست 1929 کو دادو میں ہوا۔ سندھی زبان سے عشق آپ کا طرہ…

ہجرت: معروف فکشن نگار، حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب شایع ہوگئی

معروف صحافی افسانہ نویس اور ڈراما نگار، حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب ہجرت شائع ہوگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسنین جمیل کا افسانوی مجموعہ شایع ہوگیا ۔ یہ ان کا تیسری کتاب ہے۔ اس سے پہلے ان کے افسانوں کی دو کتابیں کون لوگ اور امرتسر 30…

ڈاکٹر ابوسلمان کی یاد میں جمعہ کو آرٹس کونسل میں تقریب ہوگی

کراچی: ممتاز محقق ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہاں پوری کی یاد میں تقریب جمعہ 19 فروری 2021 کو شام 6 بجے کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی۔تقریب کا اہتمام آرٹس کونسل کی ادبی کمیٹی کی جانب سے کیا جارہا ہے، جس کی صدارت ممتاز نقاد اور محقق ڈاکٹر یونس

شاعر اعظم، مرزا غالب کا یوم وفات!

کراچی: اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج یومِ وفات ہے۔ 15 فروری 1869ء کو غالب اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔انہوں نے فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں‌ شاعری کی اور جہاں وہ اپنے رنگِ سخن، اندازِ بیان کے سبب اپنے ہم عصر شعرا

جب یاسر حبیب نے امریکی کہانیوں کی محفل سجائی، تذکرہ ایک بیش قیمت کتاب کا

کیا آپ جیک لنڈن، ہیمنگ وے، مارک ٹوئن سے ملنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ نوبیل انعام یافتہ ادیب ایلس منرو، ٹونی موریسن اور آئزک بشوس سنگر کو پڑھنے کے خواہش مند ہیں؟ یا بکر اور پلٹزر پرائز سے نوازے جانے والے ایلس واکر اور مارگریٹ ایڈورڈ کی کہانیوں کی

موراکامی، کافکا اور نجم الدین احمد کا اردو ترجمہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب، ہاروکی موراکامی کے شہرہ آفاق ناول کا اردو ترجمہ عکس پبلی کیشنز کے تحت شایع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی طلسماتی حقیقت نگاری، منفرد موضوعات اور کہانی میں معمے جنم دینے کے لیے معروف صاحب اسلوب فکشن نگار، ہاروکی

موشگافیاں: احمد نعیم ہاشمی کا بامعنی، تیکھا مزاح

وقار کنولکہتے ہیں، مسخرے کا اصل دُکھ اس کے لطیفے ہی جانتے ہیں!گزشتہ دنوں سنا تھا کہ ممتاز برطانوی اداکار، Rowan Atkinson اپنے مشہور زمانہ مسٹر بین کے کردار کو اب مزید نہیں نبھائیں گے، فقط اس کے لیے وائس اوور فراہم کریں گے۔اداکار،Rowan

بھوک: ناروے کے ٹالسٹائی، کھنوت ہامسُن کے شاہ کار ناول کی کہانی

شگفتہ شاہ، ناروے کھنوت ہامسُن ناروے کے سب سے اہم اور جدید ناول نگاری کے بانی ادیبوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ ناروے میں انہیں بیسویں صدی کا سب سے بااثر ادیب سمجھا جاتا ہے۔ ۱۹۲۰ میں انہیں ادب کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔کھنوت ہامسُن کا