براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
فلوریڈا میں ڈنر کرنے والے شخص کی ریسٹورینٹ کے اسٹاف کو 10 ہزار ڈالر ٹپ
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انتہائی مہربان شخص نے جو کہ ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آیا اور جاتے ہوئے وہ ریسٹورنٹ اسٹاف کو 10 ہزار امریکی ڈالرز بطور ٹپ دے گیا۔
ایک امریکی میڈیا پورٹل کے مطابق شمالی فلوریڈا کے گینسویل کے علاقے میں…
ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے دیوقامت انسانی ڈھانچہ نصب
نارتھ کیرولینا: ایک امریکی باشندے نے ویکسین سے احتراز کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے۔ اس پر ایک جملہ لکھا ہے جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’ ویکسین نہیں…
بلیو بیری پتھر مریخ پر زندگی کی ایک اور نشانی
ماہرین کے مطابق مریخ پر پائے جانے والے ‘بلیو بیری’ پتھروں میں پانی ہو سکتا ہے.
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پتھر19 ویں صدی میں زمین پر پائے جانے والے ہائیڈرو ہیمیٹائٹ نمونوں سے ملتے جلتے ہیں۔ہائیڈرو ہیمیٹائٹ میں ہائیڈرو آکسیل ہوتا ہے جو…
پہاڑی چشمہ، جس کا بہاؤ ہر 15 منٹ بعد بند ہوجاتا ہے
یوٹاہ: دنیا میں قدرت کے کئی پراسرار عجوبے موجود ہیں جن میں یوٹاہ کا ایک قدرتی جشمہ بھی ہے جو 15 منٹ تک بہنے کے بعد 15 منٹ کے لیے رک جاتا ہے اور دوبارہ 15 منٹ تک بہتا رہتا ہے پھرگویا یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔
آبشار نما چشمہ وائیومنگ کے ایفٹن…
بھوک سے نڈھال بھالو گھر میں گھس کر پرندوں کا دانہ چٹ کر گیا
واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن میں بھوک سے نڈھال بھالو گھر کے صحن میں گھس آیا اور پرندوں کے لیے رکھے گئے دانے پر ہاتھ صاف کر گیا۔
گھر کے مالک نے بھالو کی ویڈیو بنا لی، ان کا کہنا تھا کہ بھالو کو جنگل میں جا کر دیکھنا ان کی خواہش تھی لیکن…
امریکی شہری کو 2 لاٹریوں نے کروڑ پتی بنادیا
واشنگٹن: دیکھتے ہی دیکھتے امریکا کے ایک غریب شہری کی قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہ خوشی سے نہال نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ امریکا کے شہری نے ساڑھے تیس لاکھ ڈالرز سے زائد کی لاٹری جیتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ!-->…
دُنیا کا سب سے چوڑے تنے کا حامل درخت
میکسیکو سٹی: کسی نے اگر دُنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت دیکھنا ہو تو اُسے شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے لیے عازم سفر ہونا پڑے گا۔ میکسیکو کے شہر اوکساکا سے 9 کلومیٹر دور، سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت!-->…
گھر کی چھت پر دو بڑے سانپوں کے آپس میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل
کسی گھر یا جگہ پر سانپ کا نکل آنا عام سی بات ہے لیکن ان سانپوں کو آپس میں کھیلتے دیکھنا قدرے غیر معمولی سا ہے۔
ٹوئٹر پر سانپوں کی جوڑی کی کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو مختلف رنگوں کے سانپوں کو شہری کی چھت پر دیکھا جاسکتا ہے۔…
لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹیشوکی قیمت 16 کروڑ
بارسلونا فٹ بال کلب کو چھوڑنے کی الوادعی تقریب میں آنسو صاف کرنے کیلئے لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹشو پیپر کی قیمت 1 ملین ڈالر لگائی گئی ہے۔
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر نے کچھ روز پہلے ہی ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہا جس کے لیے…
جاپان میں نومولود بچے کے وزن کے برابر تصویری تھیلے مقبول
ٹوکیو: کورونا وبا نے دنیا بھر کو اپنے گھروں تک مقید کردیا ہے اور جاپانیوں نے بچوں کی پیدائش پر اس کا ایک دلچسپ حل نکالا ہے۔ کئی والدین بچوں کی پیدائش پر اس کے وزن کے برابر چاول کے پیکٹ کو بچے کی ہیئت پر بناتے ہیں اور اس پر بچے کی شکل کی…