براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

برطانیہ کے بدزبان طوطوں کو کیا سزا ملی؟

لندن: بدزبان فرد کو کوئی برداشت نہیں کرتا، اسی طرح بدزبان طوطوں کو بھی ناقابل برداشت قرار دے کر برطانیہ کے چڑیا گھر سے عوامی نظروں سے اوجھل کردیا گیا ہے۔ یہ طوطے چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے لوگوں کو گالیاں اور بددعائیں دیتے نظر آتے تھے۔ان

مصوری کے قیمتی شاہکار کرائے پر لیجیے

ٹوکیو:جاپان میں ایک کم مشہور مصور کی پینٹنگ بھی بہت مہنگی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اب اسی تناظر میں جاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔ کیشی نامی…

آئرلینڈ میں بھیڑ 85 لاکھ میں فروخت

یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک انتہائی مہنگا سات ماہ کا بھیڑ نیلام ہو گیا۔ جسے 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں خرید لیا گیا ہے۔ سنہری رنگ کے سفولک نسل کی بھیڑ کا مالک آئرش سے تعلق رکھنے والا رچرڈ تھامسن ہے، جو سالوں سے ریوڑ…

چینی شہری نیند میں ٹوتھ برش نگل گیا

بیجنگ:صبح سویرے اٹھ کردانت صاف کرنا اچھی عادت ہے لیکن نیند میں ایسا کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے تائژو کے شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی میں دانتوں کی صفائی شروع کی لیکن…

روسی یوٹیوبرکے کورونا مذاق نے انہیں جیل کی راہ دکھادی

ماسکو: ڈیڑھ برس قبل لوگوں سے ویڈیو پر مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف نے میٹروریل میں کورونا دورے کی اداکاری کی تھی اور نیچے گرگئے تھے۔ اس سے ریل میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دو سال قید کی سزا سنائی…

آسمانی بجلی گرنے سے درخت دو حصوں میں تقسیم

کیلے فورنیا: درخت پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی اور اس میں آگ لگ گئی، اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔

فرانس میں جڑواں پانڈا کی پیدائش پر جشن

پیرس:فرانس کے بیوول چڑیا گھر میں دو ننھے پانڈا کی پیدائش پر خوشی منائی جارہی ہے۔ چڑیا گھر کی اتنظامیہ کے مطابق ‘ہوان ہوان’ کے نام سے پہچانی جانے والے پانڈا نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔…

امریکی کانگریس میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی سے متعلق مسودہ پیش

واشنگٹن ڈی سی: آئس لینڈ اور جاپان کے بعد امریکی بھی ہفتے میں چار دن کام اور تین چھٹیوں کے قائل ہوگئے۔خبروں کے مطابق، امریکی کانگریس میں کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانو نے ایک قانون کا مسودہ جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے

بطخ جس کے ایک کلو پروں کی قیمت 10 لاکھ روپے

آئس لینڈ: یورپ کے ملک آئس لینڈ میں ایک ایسی بطخ بھی پائی جاتی ہے جس کے پروں کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ میں موجود ایلڈر پولر بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 5 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہے جو…

بندر اسکول کا پرنسپل بن گیا

ممبئی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی پر چڑھ کے بیٹھ گیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھا کھیلنے میں مصروف ہے اور…