براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ
ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔
برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ہوٹلوں کے کمروں یا کرائے کے گھروں میں خفیہ کیمروں سے لوگوں کی ویڈیوز بنائے جانے کے…
باتونی لوگوں کی اپنی آواز ان کے منہ پرمارنے والا اسپیکر
واشنگٹن: امریکی بحریہ کے ایک انجینیئر نے لوگوں کو چپ کرانے اور ہجوم کو پریشان کرنے والا غیرنقصاندہ آلہ بنایا ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرکے تھوڑے وقفے کے بعد اس کی جانب لوٹادیتی ہے۔
پیٹنٹ آفس کے مطابق انڈیانا کے ایک بحریہ افسر…
بار بار ٹریفک جام کا باعث بننے والے مجرم کو پھر سزا
کارڈف: سوان سی میں ڈیوڈ ہیمسن نامی 51 سالہ شہری کو بار بار، بلاوجہ اور خاموشی سے ٹریفک جام کرنے کے ’جرم‘ میں ساڑھے تین سال کی سزا سنادی گئی۔یہ عجیب و غریب شہری پچھلے سات سال میں سیکڑوں مرتبہ سوان سی شہر کے مرکزی پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے!-->…
دنیا کے معمر ترین شخص نے گھوڑا گاڑی دوڑ جیت لی
ورجینیا: امریکہ میں ہرسال منعقدہ گھوڑا گاڑی ریس 86 سالہ کھلاڑی نے اپنے نام کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ٹونی ڈینڈیو نے ایک ہفتے قبل ہی اپنی 86ویں سالگرہ منائی تھی کہ انہوں نے نیوجرسی میں منعقدہ فری ہولڈ ریسے وے میں حصہ لیا۔ ان کے…
شیر کو شکست، ماں جیت گئی!
کیلے فورنیا: ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پانچ سال کے بچے کو پہاڑی شیر کے چنگل سے بچالیا، یہ درندہ اُس کے بچے کو گھسیٹ کر لے جانا چاہ رہا تھا، ممتا جیت گئی اور جنگل کا بادشاہ شکست کھا گیا۔اگرچہ بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،!-->…
عینک صاف کرنے والا جادوئی ڈبہ
نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…
2 سو جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب
لیما: اجتماعی شادیوں کی ایک شان دار تقریب کا انعقاد پیرو میں کیا گیا، جہاں بہ یک وقت 2 سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے۔پیرو میں شادی کی اجتماعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، دو سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے!-->…
رنگ چھوڑتی بلی کی دس سال پرانی ویڈیو 5 لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت
لندن: بلی کی ایک گِف دس سال قبل یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اب اسے بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت سن کر ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ پانچ لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں…
بھارت میں سنگ باری کا خونی میلہ، 77 افراد شدید زخمی
اترکھنڈ: بھارت اور اس کی حکومت شدت پسند ہے ہی اس کے ساتھ بعض علاقوں کے عوام بھی شدت پسند اور توہم پرست واقع ہوئے ہیں، اسی تناظر میں وہ لوگ ایک خونی میلے کا اہتمام کرتے ہیں، جس میں ایک دوسرے پر پتھر پھینکے جاتے ہیں۔ابھی اس سالانہ مقابلے میں!-->…
بیر بہوٹیوں کی بو سے پودوں کے دشمن کیڑے بھگانے کا تجربہ کامیاب
پنسلوانیا: ہماری دلچسپ فطرت ہمیں اسی نظام کے اندر رہتے ہوئے کئی مسائل کا قدرتی حل بھی بیان کرتی ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ بیر بہوٹیوں کی بو سے خود پودے کو نقصان پہنچانے والے باریک کیڑوں کو بھگایا جاسکتا ہے۔
پودوں پر حملہ آور کیڑے (ایفڈز) انہیں…