براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

555 دانتوں کی حامل خطرناک مچھلی!

فلوریڈا: ایک خطرناک مچھلی ’’لنگ کوڈ‘‘ جو شمالی بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے، اس کے بارے میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے منہ میں 555 باریک دانت ہوتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ روزانہ اس کے 20 دانت جھڑ جاتے ہیں مگر ان کی جگہ نئے دانت فوراً

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

کورونا وائرس کا علاج اب چیونگم بھی معاون ثابت ہو سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر افراد کے علاج کے لیے سائنسدانوں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی اور طبی ماہرین نے مریضوں سے وائرس کے آگے منتقلی کی روک تھام…

مُردہ قرار دیا جانے والا فرد 6 گھنٹے بعد زندہ ہوگیا!

مُراد آباد: موت کے بعد کسی انسان کی سانسیں لوٹ آنے کے واقعات تو بے شمار دیکھے گئے ہیں لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے

دُنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق

الاباما: دُنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق تیار کرلی گئی ہے۔امریکا کے ایک شوقین سافٹ ویئر انجینئر نے اپنے بچپن کا شوق منفرد انداز سے پورا کرتے ہوئے 12.5 فٹ لمبی کھلونا بندوق تیار کرکے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا

کملا امریکا کی پہلی خاتون صدر صرف 85 منٹ کے لیے بنیں

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کے لیے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس امریکا کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر بنیں، تاہم یہ

چھوٹے سے جانور نے خاتون کو کیسے یرغمال بنایا؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے علاقے اوٹاگو میں گزشتہ دنوں اُس وقت عجیب و غریب صورتِ حال پیدا ہوگئی جب ایک خاتون نے پولیس اسٹیشن فون کرکے شکایت کی کہ ایک چھوٹے سے جانور ’پوسم‘ نے انہیں پچھلے کئی گھنٹوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے اور وہ گھر سے باہر

آسیب زدہ گھر میں ایک دن گزارنے پر 40 ہزار کمانے کا موقع!

بیجنگ: اگر کوئی بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتا تو اسی بے خوفی کے ذریعے وہ صرف ایک دن میں 40 ہزار روپے تک کماسکتا ہے۔خبروں کے مطابق، چین کی رئیل اسٹیٹ کمپنیاں آسیب زدہ مکانات فروخت کرنے کے لیے معاوضے پر ایسے بے خوف افراد کی خدمات حاصل کرتی

پاکستانی بزرگ کا ایک منٹ میں 18 سیب توڑنے کا عالمی ریکارڈ

کراچی: کراچی کے باسی 70 سالہ بزرگ نسیم الدین قومی تاریخ کے معمر ترین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے۔شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نسیم الدین جو 45 سال سے ویلڈنگ کے کام سے منسلک اور متعدد عالمی ریکارڈز بنانے والے راشد نسیم کے والد ہیں، لوہے کے گیٹ

83 سالہ پولش خاتون کی 28 سالہ پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی

سیالکوٹ: حافظ آباد کے نوجوان نے گوری میم سے محبت کی شادی کرلی، سوشل میڈیا پر آج کل ایسی شادی کا چرچا ہے جس میں دُلہن دولہا سے پورے 55 سال بڑی ہے۔دولہا سے عمر میں قریباً تین گنا بڑی گویا اُس کی دادی کی عمر کی اس دُلہن کا تعلق پولینڈ سے ہے

دانتوں کا ہار بناکر دینے کے باوجود نوجوان محبوبہ کو منا نہ سکا

قاہرہ: ماضی عشق کی لازوال داستانوں سے مزین ہے۔ اظہارِ محبت اور پاگل پن میں فرق ہوتا ہے لیکن کچھ ‘ناکام عاشقوں’ کے لیے دونوں ایک ہی جیسے معنی رکھتے ہیں۔عشق و محبت کا ایک عجیب و غریب واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے نے اپنی وفاداری ثابت