براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ورک فرام ہوم کے دوران وزن گھٹانے والے ملازمین کیلیے بڑا انعام
نئی دہلی: گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین وزن کی زیادتی کا اکثر شکار ہوجاتے ہیں، بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی!-->…
بن مانس کے اغوا برائے تاوان کا انوکھا واقعہ
کانگو: بن مانس کے بچوں کا اغوا اور تاوان طلب کرنے کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ جمہوریہ کانگو میں اغوا کاروں نے بن مانس کے 3 بچوں کو اغوا کرکے بھاری تاوان مانگ لیا اور ان چمپینزیز کی ہاتھ پاؤں بندھی ویڈیو بھی بھیجی۔بین الاقوامی خبر رساں!-->…
زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف
وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے!-->…
تین بچوں کی ماں کی میٹرک امتحانات میں اول پوزیشن
سری نگر: جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے میٹرک کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لے کر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی،!-->…
سعودی شہری کا 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ
ریاض: سعودی عرب کے ایک شہری نے 43 برس کے دوران 53 شادیاں کرنے کا مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں صدی کا پولی!-->…
چاند کی سیر زمین پر، کیسے ممکن؟
دبئی: اب چاند کی سیر کے لیے خلا میں جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کچھ سال بعد چاند کی سیر زمین پر ممکن ہوسکے گی۔ یو اے ای میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔عرب میڈیا!-->…
ہنسنے والے روبوٹ کی تخلیق
ٹوکیو: روبوٹ کو انسان سے مشابہہ کرنے کی خاطر اسے لطیفوں پر ہنسانے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محققین مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مناسب ہنسی کے حوالے سے اور قہقہے اور تیز آواز چیخ کے درمیان فرق کرنے کے لیے!-->…
70 فٹ کی پیسٹری بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم
روم: ستر فٹ کی حامل پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولو(جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے) پیسٹری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں!-->…
17 برس قبل نہر میں گِرنے والی انگوٹھی غوطہ خور کو کیسے ملی؟
ٹورانٹو: لگ بھگ سترہ برس قبل نہر میں گرنے والی انگوٹھی مل گئی، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ!-->…
تمام ملکوں کے جھنڈے 4 منٹ میں پہچاننے کا ورلڈ ریکارڈ
بیروت: حیرت انگیز طور پر محض چار منٹ میں لبنان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تمام ممالک کے جھنڈے درست پہچان کر گنیز بک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 16 سالہ حسن داوے نے 2021 میں بنائے گئے ریکارڈ کے وقت سے 6 سیکنڈ قبل تمام!-->…